
پراسرار حویلی
شہر سے دور ایک ویران پہاڑی پر کھڑی پرانی حویلی کے بارے میں مشہور ہے کہ وہاں رات کو کسی عورت کے رونے کی آواز آتی ہے۔ نوجوان صحافی دانیال اس راز کی کھوج میں حویلی میں راتیں گزارنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ پرانے خطوط، بند کمرے اور ایک ایسا سچ جو ساٹھ سال سے دفن ہے — سسپنس اور خوف کی دل دہلا دینے والی کہانی — تمام 56 اقساط شائع شدہ، آغاز سے اختتام تک ایک ساتھ پڑھیں۔




