
❦
غریب لڑکی، امیر دل
اقرا جاوید
غریب لڑکی، امیر دل
Ghareeb Larki Ameer Dil
از: اقرا جاوید
سائرہ ایک چھوٹے سے محلے کی لڑکی ہے جو سلائی کر کے اپنے خاندان کا پیٹ پالتی ہے اور رات کو پڑھ کر اپنے خواب پورے کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ فیضان ایک بڑے کاروباری خاندان کا بیٹا ہے جس نے دولت میں سب کچھ پایا مگر سکون نہیں۔ ایک ٹوٹی ہوئی چھتری اور بارش کی شام دونوں کی زندگیاں جوڑ دیتی ہے — مگر طبقاتی فرق کی دیوار اتنی آسانی سے کہاں گرتی ہے؟ خودداری اور محبت کی خوبصورت کہانی — تمام 68 اقساط شائع شدہ، آغاز سے اختتام تک ایک ساتھ پڑھیں۔